1.
مت رکیں سڑک خالی رکھیں یا راستہ صاف ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
2.
ذیل میں سے بغیر گیٹ کے ریلوے پھاٹک کا اشارہ کون سا ہے؟
3.
ذیل میں سے آگے بایاں موڑ ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
4.
ذیل میں سے آگے بایاں موڑ ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
5.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
6.
ذیل میں سے دایاں موڑ ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
7.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
8.
ذیل میں سے آگےبوائز ہاسٹل ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
9.
ذیل میں سے سڑک دائیں جانب نکلتی ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
10.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
11.
ذیل میں سے سات ٹن سے زائدوزنی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
12.
ذیل میں سے مویشیوں کے گزرنے کا راستہ ہے کا اشارہ کون سا ہے؟
13.
سامنے دیئےگئےنشان سے کیا مراد ہے؟
14.
ذیل میں سے سیدھا آگے جائیں کا اشارہ کون سا ہے؟
15.
کیا گاڑی گرم ہونے کی صورت میں ریڈی ایٹر کا ڈھکن فوری کھول دینا چاہیے؟